امریکا میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی؛ ہلاکتیں 96 ہوگئیں

واشنگٹن – امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد96 تک جا پہنچی، حکام نے گمشدہ ہونے والے افراد کا سراغ نہ ملنے کے سبب مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست … امریکا میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی؛ ہلاکتیں 96 ہوگئیں پڑھنا جاری رکھیں